زندگی کا دھیما پڑتا انجن ،پھر سے رواں کیجئے۔nnپوسٹ – 1nnاگر ، مختلف حوادث زمانہ، گزرتے دنوں یا ،بڑھتی عمر کے ساتھ ،آپ کو یہ محسوس ہونے لگا ہے کہnn آپ کی زندگی رک سی گئی ہے۔nnتوانائی کا سپارک کم ہوتا جا رہا ہے ۔nnمصروف زندگی کے ںاوجود، کھوکھلا پن سا ہے یا، کرنے کو کچھ نہیں nnحتی کہ یہ خوف کہ nnآپ نے اب تک تک جو کچھ حاصل کیا ہے ہے وہ ختم ہوکر رہ جائے گاnnآپ کی زندگی طاقتور دریا یا شوخ شنگ پہاڑی چشمے کی بجائے، بے سمت جوہڑ ہو کر رہ گئی ہے ؟nnتو پھر یاد رکھئے آپ کو،nnآپ کو ضرب الامثال، اقوال زریں، اور خوبصورت ، متاثر کن تصاویر پر ، ٹائپ شدہ، یک سطری موٹی ویشن کی نہیں ، بلکہ اصولوں کی ضرورت ہے۔

اترك رد