پوسٹ – 2019-09-14

زندگی کا دھیما پڑتا انجن، پھر سے رواں کیجئےnnپوسٹ – 4nnیہ عین ممکن ہے کہ ،آپ کسی بھی تعلق کے آغاز میں ہی ، اسے برباد کر بیٹھیں، nکیوں کہ ،جس طرح آپ خود کو دوسروں سے nمنسوب کرتے ہیں، یا تعلق کو لے کر چلنا چاہتے ہیں، یہ آپ کا سردرد ہے، کسی اور کا نہیں ، اور نہ ہی آپ کی اس کیفیت کا ،جو آپ کو، اس وقت حاصل ہوتی ہے، جب آپ، کسی ایسے من پسند شخص سے تعلق بناتے ہیں جو nnجو آپ کو کبھی غصہ نہ دلائے۔nnجو آپ کو کبھی تنگ نہ کرے۔nnاور جو آپ کو، غیر مشروط انداز میں، مثبت کیفیت دے۔nnبالکل اسی طرح یہ بھی ممکن ہے ،کہ آپ، اپنی من پسند یا خوابناک قسم کی نوکری تک میں ناخوش ہوں۔nnجبکہ آپ ،بہت کم وقت کے لئے کم کرتے ہوں، آپ کو بہت زیادہ پیسے ملتے ہوں, لیکن آپ کو یہ نہ پتہ ہو، کہ وقت کو ذخیرہ کیسے کرنا ہے،n کیوں کہ وقت کو بھی راشن کی طرح استعمال کیا جاتا ہے nیہ بھی ہو سکتا ہے nآپ، اس اہلیت سے عاری ہوں کہ دوسروں کے ساتھ ساتھ ،کیسے ریلیٹ یا خود کو منسوب کیا جائے ۔
یا اپنے کیرئیر کو آگے کیسے بڑھایا جائے؟
یہ بالکل ممکن ہے کہ، جو شخص، اپنے خوابوں کو حقیقت میں جی رہا ہو، اپنے شوق کو ، جوش کو روزگار بنائے ہوئے ہو،n اپنی مرضی کی زندگی گزار رہا ہو،n وہ بھی نا خوش رہ سکتا ہے۔nnوجہ ؟nn اصولوں سے خالی ہوناnn یہ بات یاد رکھیے کہ، آپ کی زندگی، محض اس لیے بہتر نہیں ہونے والی کیوں کہ، آپ نے اس کو ، بہت آئیڈیل کر کے مثبت تصور کیا ہوا ہے، کیوں کہ آپ ،کچھ بھی کرلیں، مسائل تو بہرحال آئیں گے۔n یہ تو زندگی کا حصہ ہے ، مشکل حالات ، ہمیشہ آپ کے تعاقب میں رہیں گے،n اور جیسے جیسے زندگی گزرتی جائے گی مسائل بڑے ہوتے جائیں گے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.