پوسٹ – 2019-09-14

مستقبل آج کا نومولود ، اور کل کا کڑیل جوان ہے ، nکیسے ممکن ہے کہ مستقل مزاجی سے اس کی افزائش کی جائے۔
اور کل کو وہ، جوان نہ ہو۔
ہاں ایک دن میں نتائیج دیکھنے کے خواہاں، محض اپنی اضطراریت کی وجہ سے تمسخر کا باعث بنتے کیں، غیر مستقل مزاجی خود سے، اور شکوے زمانے سے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.