پوسٹ – 2019-09-14

کم ہی عورتوں کو ، مہارانی کا روپ جچتاہے ، جن میں سے ایک یہ عفیفہ بھی ہے ، nnآج صحراوں میں ، عشق کے گاوں میں nnبارشیں گھر کے آئیں ، مزا آگیاnnرانجھا ہوگئے ، ہم فنا ہوگئےnnایسے تو مسکرا گئی مزا آگیاnnنصرت فتح کی گائی قوالی تو تباہ کرنے کا گناہ ، شاید اس عورت پر فلمانے کی وجہ سے معاف کیا جاسکے nnراحت فتح کو بچاگئی یہ عورتnnمجھے لگتا ہے ، باتیں دل کی ، ہوتی لفظوں کی ، دھوکے بازی nnنوٹ: آخری پہر کا چراغ ہوں ، اس عمر میں ، مسکراتا دیکھ کر ہی مزا آجاتا ہے — اور جو عورت ، دانت پھاڑ کر ہنسے ، اور پھر بھی اچھی لگے ، وہ شاید ، حور کا سیمپل اور ٹرائل ورژن ہی ہوسکتی ہے۔۔ جیسے کہ ، یہ ، جیسے کہ وہ ، جیسے کہ وہ ، اور وہ ، اور وہ — nہونہہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.