پوسٹ – 2016-11-21

یہ مرے گا تو ، کھانا کھاوں گاnnیار تو کسی اچھے ماہر نفسیات کو دیکھاnnیار دکھایا تھا ۔۔ وہ راضی نہیں ہوئی nnپھر ؟ nnپھر کچھ نہیں اس نے کہا میں تمھارا نہیں لے سکتی – کیس nnمیں نے پوچھا کیوں nnاس نے کہا اس لیے کہ اگر تم صحیح ہوگئے تو میں کہاں سے کھاوں گی nnپھر میں وکیل کے پاس گیا وکیل نے کہا میں نہیں لے سکتا تیرا – کیسnnمیں نے کہا کیوں ۔۔
اس نے کہا تاریخ پر تاریخ نہیں ملتی تو میری فیس ماری جائے گی nnپھر میں نے خود کشی کرنی چاہی nnمیری خود کشی کی ویڈیو بناتا ایک گورکن ساتھ کھڑےینگ ڈاکٹر کےنمائندے سے کہنے لگا nnکیا خیال ہے بچ جائے گا ؟ nnاس نے کہا پتہ نہیں میں تو پوری کوشش کی ۔۔nnگورکن نے کہا کس چیز کی nnڈاکٹر بولا : اسی کی کہ علاج چلتا رہے اور چولہا جلتا رہے – میراnnگورکن بولا جلدی مرے تو جان چھوٹے ۔۔اس کی nnڈاکٹر بولا تجھے جلدی کیوں ہے nnگورکن بولا صاحب آج شادی کی سالگرہ ہے یہ مرے گا تو تھوڑا اچھا کھانا ملے گا نا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.