محکوم ٹائپ کے مرد ، بلکہ مرد نما لڑکوں nکی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ، حقیقی دنیا ہو ، یا سوشل میڈیا ۔ اس قبیل کے مرد نما افراد، ہمہ وقتn غیر ضروری طور پر ، خواتین کی مدد کرنے کے لیے، تیار رہتے ہیں۔n اس کا مطلب یہ نہیں کہ،n ایک مرد کو، کسی عورت کی، مدد نہیں کرنی چاہیے۔
بلکہ، nاس کا مطلب یہ ہے کہ، ایک مرد کو، عورت کی مدد اس وقت کرنی چاہیے جب اسے، واقعتا مدد کی ضرورت ہو۔
نہ کہ وہ محض باور کروا رہی ہو کہ وہ مدد کی طالب ہے۔
اور ہمیشہ نہیں تو اکثر اوقات، خواتین محض، شو آف کرتی ہیں کہ انہیں کسی قسم کی مدد کی ضرورت ہے، اور یہ بے چارے بھاگے چلے آتے ہیں۔
ذرا سوچئیے nوہ محافظ ہی کیا جو ہر وقت نظر آتا رہے، یا غیر ضروری طور پر، دائیں بائیں منڈلاتا رہے۔ ؟
پوسٹ – 2019-09-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد