پوسٹ – 2019-09-16

محکوم ٹائپ کے مرد نما لڑکوں کی چند نشانیاں۔nnخود میں گم یعنی نرگسیت کا شکار۔nnجذباتیت اور انا کے درمیان پسا ہوا۔nnخود ترسی کا شکارnnحساس اور خودغرضnnجیتنے کی خواہش تلے دبا ہواnnوضاحتوں اور بہانے بازیوں میں لتھڑا ہواnnدباو پڑتے ہی واپسی کی طرف بھاگ پڑنا یعنی دباو برداشت کرنے کی اہلیت سے عاری۔nnتباہ کن دماغی کیفیات اور عادات۔nnتکلیف یا بے آرامی برداشت نہ کر سکنے والا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.