زندگی کا دھیما پڑتا انجن، پھر سے رواں کیجئے۔nnپوسٹ – 8nnاکثر اوقات ،امتحان میں کامیابی کے لیے رٹالگایاجاتا ہے ،لیکن کیا اگر آپ کسان /کاشتکار ہیں ، توآپ رٹا لگاسکتے ؟ nکیا آپ ، بہار کے موسم میں ، کاشتکاری ، یا باغبانی ، بھول سکتے ہیں ؟
کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ موسم گرما میں کم محنت کریں ،آرام زیادہ کریں ،لیکن اگلے موسم میں میں آپ ان تھک محنت کریں۔
بالکل نہیں۔n کیونکہ کسان اور کاشتکاری کا پورا نظام فطرت کے اصولوں پر کاربند ہے nاور انہی پہ چلتا ہے اور اس پہ ہی چلنے میں اسکی بقاء ہے
بالکل اسی طرح آپ بھی ہیں
کاشتکاری کا اصول ہمیشہ روبہ عمل رہتا ہے ۔ وہ سنا ہےنا ؟
جو بویا ہے وہ کاٹیں گے nاور جو آپ مستقل کاشت کرتے رہیں ہیں ایک لمبے عرصے ، یقینا آپ کو ایک بڑا اور اعلی فائدہ دے گا۔
پوسٹ – 2019-09-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد