ایسا کیسے ممکن ہے کہ ، عورت کے ہونٹ ، آپ کو خدا کی صناعی یاد نہ کروادیں – nnکیوں کہ ، عورت کے بہت سے زاویوں میں اس کا اٰیک خوبصورت زاویہ ، اس کے ہونٹ اور ، اس کے لبوں کی نازکی ، ان کی ہر ہر سلوٹ گواہی دیتی ہے کہ ، یہ آرٹ کا نادر شاہکار، جس مصور نہیں بلکہ ، المصور ، کی تخلیق ہے ، اسے پوجا جانا چاہئے nnاور آپ ، اگرتخلیق پرست ہیں تو اس کے لیے ، خدا پرست ہونا ضروری ہے ، اور اگر عورت پرست ہیں ، تو تخیلق کی معراج انسانی شکل میں عورت نہیں تو کیا ہے ؟ اورخدا پرست ہوئے بغیر ، کوئی عورت یاتخلیق پرست کیسے ہوسکتا ہے ؟

اترك رد