زندگی کا دھیما پڑتا انجن، رواں کیجئے۔
پوسٹ – 12nآخری پوسٹnnجب آپ, ذہنی طور پر ،اپنے اصولوں کو لے کر شفاف، مستحکم اور مضبوط ہو تو،n آپ زندگی کو گزارنے کے بجائے، جینا شروع کر سکتے ہیں۔nnاور یہ رجحان، لامحالہ آپ کے لیے ،ذہنی اور جسمانی دونوں لحاظ سے صحت مند ثابت ہوگاnnاب پیشہ ورانہ یا ذاتی زندگی سے متعلق، ایسے اہداف منتخب کر سکتے ہیں ،جو کہ آپ کے اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں،n جو کہ آپ کو اس دنیا کا پرسکون اور خوبصورت ترین آدمی بنا دیناnn.یاد رکھئیے کہ ،n ایک اچھی زندگی، باطن کو ترتیب دینے سے آتی ہے اور اس کی اساس اصول ہوتے ہیں۔nn جو کہ آپ کو
ذاتی طور پر ،قواعد و ضوابط کی پابندی اور ترجیحات کے تائید تعین میں بہت مدد دیتے ہیں۔nnتاہم یہ اصول ، یقینی طور پر ، خالی خولی، میٹھی، اور خوش کن انسپریشن یا موٹیویشن کی طرح خوابناک نہ سہی،
لیکن دیر پا اثر انداز ضرور ہوتے ہیں۔nnسو، محض موٹی ویشن کا نشہ مت کیجئے، اسے اصولوں کے اطلاق سے عملی جامہ پہنائے۔
پوسٹ – 2019-09-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد