پیار کرواسکتےہو۔nnہاں nnسوچ لو ، جان چھڑوانا مشکل ہوجائے گاnnہاں پر چھڑوانی کیوں ہے ؟nnاوہو ، اتنی پسند ہوں ؟nnنہیں nnپھر جان چھڑوانا مشکل ؟nnمجھے سمجھ نہیں آتی ، پیار کروا کے ، کروں گا کا؟nnریت جذبے ہیں صحرا کیفیت ہے nnپیاس سے سیری کیسے لے سکتی ہوnnاور پیاس سیری لگتیہ ے ، تو بھی ، میرے دیار دل میں ، سب ہے ، پر دل نہیں nnبس چھوڑو یہ فلسفیناہ گفتگوnnمیں مذاق نہیں کررہاnnمجھے نہیں سمجھ آتا کہ nnجب مجھ سے کچھ ملنا نہیں تو پیار کروا کے کیا فائدہ nnوجود چاہتی ہوں nnموجود ہوں nnموجود رہوگے nnہاں nnبس کافی ہے nnسوچ لو nnسوچ لیاnnسنو تم اتنے بےحس کیوں ہوnnکہا تو تھاnnمیں سمجھی ، مجھے لگاnnاب یہ تمھارا سر درد ہے ۔nnرہو اب ، سولی پر ، nnنہ لٹکو گی ، نہ نکلو گی nnنکل سکتی ہوں nnپکا ؟nnسنو ، تم نے کیا کیا ہے nnکچھ بھی نہیں کر سکتا میں nnیہی تو کہا تھاnnبس اب تم پیاس سے سیر ہوچکیہ ہوnnواپس سمندر چاہتی ہوnnتو تم سمندر ہوجاو ناnnصحرا سمندر معجزے جل پریاں nnیہ سب کہانیوں میں ہوتے ہیں nnاور کہانیوں کا انجام ہوتا ہے nnانجام بنو گی؟nnہاں nnدوبارہ مخاطب نہ کرناnnایسے شہ رگ کیوں کاٹ رہے ہوnnتم نے ہی کہا nnانجام چاہئے

اترك رد