پورے دن کی منصوبہ بندی، سائنسی بنیادوں پہ کیجئے۔nnہر دن، مکمل طور پر نہ سہی، لیکن زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کے لیے ، درج ذیل چھ اصول اپنا لیں۔nnسحر خیزی کو عادت بنا لیں۔nnمتواتر، چھوٹے چھوٹے فیصلے لینے کے بجائے، خودکار نظام ترتیب دیں۔nnباون – سترہ کا اصول ، یعنی باون منٹ کام، سترہ منٹ کا بریک nnباہر نکلئے، سینری تبدیل کیجیے۔nnملٹی ٹاسکنگ سے مکمل پرہیز۔nnاپنی ذات اور کاموں کو سامنے رکھتے ہوئے، نہ کرنا سیکھیں۔

اترك رد