پوسٹ – 2019-10-02

خبیث ترین قسم کے سائیکو کردار کو لکھنے کے لیے ایسے افراد کی ، یہ چند عادات ذہن میں رکھیں ، ایساکمین کردار ابھرے گا ، کہ خود بھی چھپتے پھرو گے n:P nnایسے بی سی مے نی پولیٹو ہوتے ہیں ۔ یعنی دماغی طور پر کھودنے والے۔nnیہ بہت شدید قسم کے اعلی نسل جھوٹے ہوتے ہیں nnانہیں جذبات سمجھ نہیں آتے nnیہ رشتے نہیں بنا سکتےnnیہ مکمل کنٹرول مانگتے ہیں nnاپنی خودساختہ اہمیت کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے ۔nnان بغیرتوں کی شخصیت میں انے وا کشش/چرب زبانی ہوتی ہے ، nnانہیں ، سٹیمولیشن کے بھی لوگ چاہیے ہوتے ہیں ، ورنہ یہ شرافت سے پڑ ے رہتے ہیں ۔nnگلٹ تو انہیں ، چھو کر نہیں گزرا ہوتا۔nnدوسرے کے جذبات ، کوسمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں ، لیکن ، انہیں سمجھنے کی اداکاری بخوبی کرلیتے ہیں ۔nnیہ طیفلی ٹائپ کی زندگی جیتے ہیں ۔ یعنی دوسروں پر منحصر۔nnہمدردی سے عاری nnاضطراب پارے کی طرح چھلک رہا ہوتا ہے ۔nnیہ ، ظاہر یہ کرتے ہیں ، انہیں جنس کی طلب نہیں ، پر موقع ملتے ہی کاروائی ڈال دیتے ہیں ۔ nnبچپن سے ، ہی ان کے رویے کے مسئلے مسائل ہوتے ہیں ۔nnغیر حقیقی اہداف رکھتے ہیں ، یا سرے سے کوئی دو ر رس عملی اہداف ہی نہیں رکھتے۔nnغیرذمے دار ہوتے ہیں۔nnالزام تراشی کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے۔nnبہت سی مختصر ترین ، ناکام شادیاں ان کے کھاتے میں لکھی ہوتی ہیں ۔nnاکثر اوقات، کمسنی میں جرائم پر اتر آتے ہیں ۔nnجرم و سزا کا کوئی کانسیپٹ نہیں ہوتا ، تو اگر جرم کربھی گزریں ، تو بڑے سٹائل سے کرتے ہیں ۔nn ان سب فیچرز کو اسکرین پر دیکھنا ہے ؟nnنیٹ فلکس کی ، مائنڈ ہنٹر نامی سیریز میں ، ایڈ کیمبر نامی بغیرت کی ایکٹنگ دیکھو- یہ جو چشمے والا خبیث ہے ۔۔
خیر ، مجھے کیا لینا دینا ان باتوں سے ، نہ مجھے سمجھ آتی ہیں نہ دلچسپی ہے
میں تو اینا ٹرو ،نامی ، اس خوبصورت ، فی میل ڈاکٹر کی وجہ سے دیکھ رہا ہوں nnنوٹ: ڈاکٹر صاحبہ ، کیا آپ میری سائیکیاٹرسٹ بنیں گی 🙂 nآئی لو یو نا n:P

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.