کہانی/ناولٹ/ناول
میں کسی بھی کردار کو قتل کرنے / مارنے کی ممکنہ طور پر درج ذیل وجوہات ہو سکتی ہیںnnاچھی وجوہاتnnاس کی موت، کہانی کو آگے بڑھانے کا سبب بنےnnاس کے مرنے سے اس کا اپنا ذاتی مقصد حاول ہوتا ہو۔nnاس کی موت سے دوسرے کرداروں کو تحریک دلوانا ہو۔nnیہ کہانی کے مطابق اس کے کرتوتوں کی بنا پہ ہو اور فٹ بھی بیٹھے۔nnکردار کی موت، سچوئیشن کے بجائے، کہانی کے پلاٹ کو مجموعی طور پر فوکس کروانے کے لیے استعمال کی جائے،nnکہانی کی دنیا میں میں حقیقت پسندی کا عنصر اجاگر کرنے کے لیے۔nnکسی غیر متعلق کردارکو کہانی سے ختم کرنے کے لیے ۔
پوسٹ – 2019-10-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد