پوسٹ – 2019-10-08

یہ پوسٹ، اضطراری لکھاریوں کے لیے نہیں، بلکہ مستقل مزاجی سے لکھنے کی خواہش رکھنے والوں کے لیے ہےnnلکھنے کے لیے وقت نکالنے کے تین مرحلےnn معمولات زندگی کا ہفتہ وار کیلنڈر بنائے۔
یہ ذرا مشکل ہے، پر ضروری ہےnnاس کیلنڈر میں ، منٹ منٹ کی عمومی تفصیلات لکھیے جو آپ ہفتہ بھر کر ریے ہوتے ہیں۔nnاتنا کرنے کے بعد
ان تفصیلات میں، ٹائم گیپ ڈھونڈئےnnمختصر گیپس میں لکھنے کے لیے متعلقہ موضوع کے رفنوٹس لیجیے
طویل گیپ میں، پورے پورے مضامین لکھیے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.