میرے گناہ گار کانوں نے یہ بھی سنا ہے ایک لڑکے کے منہ سے دوسرے لڑکے کے لیے nn”یار وہ لڑکا مجھ سے بہت ناراض ہے کیوں کہ میں اس کے نکاح میں نہیں گیا تھا”nnدونوں کو ٹیگ کر کے گندا کرنے کا دل کر رہا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ذات کی نہیں مارتا میں ۔۔ پوری ذات کی مارتا ہوں اس لیے چھڈو مٹٰی پاو اب کیا کہوں دونوں ہی پی ٹی آئی کے سپورٹرز تھے اچھا مزے کی بات یہ ہے کہ دونوں ہی مرد نما ہیں یعنی کوئی خاص زنانہ امراض نہیں انہیں لیکن یہ جملہ سن کے تو میرے ہر جگہ سے دھند جیسا دھواں آگیا تھا ۔ پتہ کیا کہ تو پتہ چلا دونوں انے ماضی میں لڑکیوں میں بہت اٹھتے بیٹھتے رہے ہیں اور پھر بعد میں صرف ایک دوسرے کے ساتھ اور پھر پی ٹی آئی کا سپورٹر ہونا ۔ لول خیر ۔۔

اترك رد