پوسٹ – 2019-10-08

کہانیوں/فلموں/ڈراموں میں ٹوئسٹ تخلیق کرنے کے دس فارمولےnnجس چیز یا شخص کی تلاش میں مرکزی کردار مارے مارے پھر رہے ہو ہو وہ وجود ہی نہ رکھتی ہوnn(فائٹ کلب)nnکوئی ایسی چیز ،جس کا تذکرہ بہت ہی غیر اہم انداز میں ہو لیکن ایک مرحلے پر پتہ چلے کہ اس میں کسی قسم کا کوئی خفیہ کوڈ یا پر اسرار پیغامn بہرحال موجود تھاnnجیمز بانڈ/ ٹام کروز کی بہت سی فلمیںnn ایک اہم کردار سے جڑے خفیہ اور خطرناک ماضی کا انکشاف
گوتھم میں ، جیروم کی انٹریnnکوئی ایک مرکزی کردار ، دو مختلف شخصیات کا مالک۔
جگ سا کلر، film SAWnnکہانی کا بظاہر خطرناک ترین اور سفاک ولن بنیادی طور پر ایک عام سا مجرم یا پھر کوئی شریف آدمی نکلے یا وہ سرے سے ولن ہی نہ ہو۔nnکہانی کے موڑ پہ کسی ایسی سچویشن کا اجانا، جس میں آپ کا ہیرو کسی ایک برے کردار کا ساتھی بننے پر مجبور ہو جائےnnGotham’s Jim gordannnبالآخر ہیرو کو انتقام لینے کا موقع تو ملے لیکن اس پر یہ واضح ہوجائے کہ انتقام کی بہت بھیانک قیمت ادا کرنی پڑے گی جو کہ شاید اس کے کسی عزیز کی جان بھی ہو سکتی ہےnnGotham’s Penguinnnکسی ولن کا غیر متوقع طور پر ہیرو کی مدد کر دینا
اس کی حرکت کا اصل مقصد کیا ہوسکتا ہے ہے یہ ٹویسٹ ہےnn(Dr. hannibal lector from Hannibal Series)nnکسی ایک عام سے کردار کو ، کوئی ایسا سچ معلوم ہونا جس کی کوئی بھی اس سے توقع نہ کرتا ہوںnnکسی کردار کا بھیانک ماضی اسے ڈنگ مار دےnnآئرن مین تھری – آنٹ مین

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.