پوسٹ – 2019-10-09

بہتر عادات کیسے اپنائیں ؟nn ابتدائیہnnاکثر اوقات، انسانی رویے، ایک ہی سائیکل/پیٹرن پہ چلتے ہیں۔nnیہ پیٹرن/لوپ درج ذیل تین چیزیں ہوتی ہیں۔nnمحرک (Trigger)n رویہ (behaviour)nصلہ (Reward)nnیہ کچھ اس طرح کام کرتا ہے کہ، جس رویے/عادات کو آپ اپنانا چاہتے ہیں۔
اس میں مددگار/ محرک یعنی ٹریگر کو نمایاں/اہم قرار دیے رکھنا ایک مقصد/ہدف ہوتا ہے۔
جس کی مدد سے ، وہ مخصوص عادات و اطوار ، اپنانے میں آسانی ہو۔
اور اس کا نتیجہ یعنی صلہ، فوری مل جائے۔nnیعنی
محرک – نمایاں/اہم
رویہ/عادات – اپنانا آسان۔
نتیجہ – فوری اور اطمینان بخش۔nnمثال
ایک عادت/رویہ ورزش کی ہے۔
اس کا ٹریگر یعنی محرک ،وہ شیڈول ہے، جو آپ کے فریج پر چسپاں ہے۔ جہاں فوری نظر جائے۔ اس عادت کا نتیجہ/صلہ ہے، فٹنس/ جسمانی خوبصورتی۔nnاور جو عادات آپ ترک کرنا چاہیں، اس کے لیے یہ پیٹرن بالکل الٹ ہوتا ہے۔
یعنی آپ ٹریگر کو دفن /غیر اہم کردیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.