پوسٹ – 2019-10-09

بہتر عادت کیسے اپنائیںnnدوسرا اصولnnاپنا سوشل سرکل خود ترتیب دیں۔nnبنیادی اور مختصر بات یہ ہے کہ، آپ جیسے لوگوں کی صحبت ہوں گے، بالآخر، ایک دن ویسی ہی شخصیت میں ڈھل جائیں گے۔ کریں یا کم ازکم سوچنا شروع کردیں گے۔
یاد رکھیں ،موٹی ویشن ہو یا منفی رویے، یہ متعدی ہوتے ہیں، یعنی ایک سے دوسرے کو لگنے والے۔ اپنے لوگ ، خود چنیں، آپ جیسا ہونا چاہتے ہیں، ویسے ہی افراد میں رہیں، غیر ضروری، غیر متعلق، افراد /تعلقات سے مکمل طور پر دوری اختیار کیجیے۔ اس میں مروت روا روی، اور بےجا نرمی، آپ کے اپنے لیے نقصان دہ ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.