سوال کرنے کی تمیز نہ ہو، جواب سننے یا سمجھنے کی اوقات/ظرف اور کونٹیکسٹ ریلیٹ کرنے کی اہلیت نہ ہو ، اس پہ مستزاد ، بات بے بات اختلاف کرنے کے لیے بات کاٹنے کے جراثیم ہوں
حتی کہ nمطالعے کی شدید کمی، بلکہ اس سے چڑ بھی ہو
تو پھر ایسے قابل رحم افراد کو، اپنی تقریر بھی اختصار لگتی ہے، اور دوسرے کا اختصار ، مس کمیونی کیشن۔
پوسٹ – 2019-10-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد