پوسٹ – 2019-10-09

نیٹ فلکس پہ، بارڈ آف بلڈ ، اور امیزون پرائم پہ فیملی مین دیکھ کر محسوس ہوتا ہے، انڈیا والوں کے ہاتھ، مظہر کلیم ایم اے کی، بہت ساری عمران سیریز ہاتھ لگ گئی ہیں۔ nاور بارڈ آف بلڈ میں تو ، ہیرو بھی عمران ہاشمی ہے۔nnمطلب، سیریسلی ؟
اتنے ، اتنے پرانے پرانے سٹوری پلاٹ۔
یعنی جو مظہر کلیم تین سو ساڑھے تین سو ناولوں میں چلاتے رہے ہیں۔۔ nاوہ اچھا
ہاں یہ لوگ کون سا تخلیقی چل رہے ہیں ایجنڈے ہیں حرامیوں کے ، اور کیا۔
باقی ہمارا کیا ہے
لنگر کھاو تے، ننگے نہاو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.