کوئی بھی ایسا کام، جو کہ سوشل میڈیا سے متعلق نہ ہو اس کو کرتے ہوئے، سوشل میڈیا پر ،ایک ، صرف اور صرف ایک، نظر مارنا آپ کی پیداواری صلاحیت کے 20 سے 80 فیصد تک کا وقت کھاجاتا ہےnnمطالعہ کرتے کرتے یہ پوسٹ ڈال کر، واپس مطالعے کی جانب گامزن nسوشل میڈیا، ڈسکٹرکیٹ کرے گا اب ؟nnہونہہ

اترك رد