کچھ پوسٹس دیکھ کر گوگل کیا کہ یہ کیا چل رہا ہے
لیکن میں پھر اور کنفیوز ہوگیا
شاید میری انگلش کمزور ہے اور گوگل کا مثانہ، nزراعت کہاں سے آگئی ؟
وہ بھی کرنال بھارت کی
کیا وہاں بھی کوئی محکمہ زراعت ہے۔ ؟
کیوں کہ بھارت تو شاید اگریکلچرل ملک نہیں ۔۔
صاحب علم رہنمائی کریں
علم کے نیچے زیر ہے
علم بھی زیر ہی ہے۔
پوسٹ – 2019-10-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد