پوسٹ – 2019-10-14

جب عورت کسی وجہ سے پریشان ہو۔n تو وہ صرف یہ چاہتی ہے کہ، آپ اس کی سن لو، nاسے ہرگز اس چیز کی چاہت یا ضرورت نہیں ہوتی کہ آپ اسی وقت، ابو بن کر اس کے مسئلے حل کرنے چل لڑو۔nnایسا کرنے کی لوڑ مچی ہو تو ،خود کو کنٹرول کریں nوجہ؟
مسئلہ کا حل ، ایک منطقی چیز ہے
اور پاں پاں کرتی جذباتی مخلوق کو منطق سے سنبھالو گے ؟
تھو ڑے۔۔۔nnبس سنتے جاو، سنتے جاو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.