پوسٹ – 2019-10-14

خود کو لکھنے پر مائل کیسے کریں۔nnپوسٹ – 2nnموڈ بنانے والے محرکاتnnجی ہاں بنیادی طور پر لکھنے کا موڈ بنانے والے محرکات یعنی وہ الفاظ, وہ جملے, وہ پیراگراف, وہ بنیادی خیالات, جو یک سطری یک لفظی دی یا پھر ایک پیراگراف پر مشتمل بھی ہو سکتے ہیں انہیں ہی لکھنے کے محرکات کے نام سے جانا جاتا ہے ہے یا نہیں نہیں وہ اجزاء جو جو خود تو کلی طور پر کوئی خاص حیثیت نہ رکھتے ہوں لیکن ایک طرح سے آپ کے دماغ میں تخلیق ایکس پارک اک مہیا کردین، مختصر اور سادہ الفاظ میں آپ کا موڈ بنانے دے اور آف کورس لکھنے کا موڈ۔nn اگر آپ افسانہ نگار ہیں تو آپ کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ کہ بنیادی طور پرnnیہ ایک سادہ موضوع/خیال/پلاٹ ہوسکتا ہے ،جس کے گرد آپ اپنے آئیڈیاز کو بنتے چلے جائیں، ہفتہ کے کبھی کبھار یہ تصاویریں صورت میں بھی ہوسکتے ہیں ہیں یعنی کوئی بھی ایسی جسے دیکھ کر پڑھ کر یا سن کر آپ کے دماغ میں تخلیق کا دھارہ پھوٹ پڑے اور آپ لکھنے کی طرف مائل ہوکر کاغذ کے کاغذ بھرتے چلے جائیںnnویسے تو یہ خاص طور پر کوئی پلاٹ نہیں ہوتے تے کوئی باربط مکالمہ نہیں ہوتے تے کوئی بامعنی جملے یا پیراگراف نہیں ہوتے لیکن بہرا لیے آپ کے فوکس کو اپنی طرف متوجہ کر کے کے آپ کو لکھنے پر مائل کرتے ہیں
اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ آپ اس بنیادی پیراگراف /سطر/ فقرے /لفظ کے گرد، اپنی توجہ مرکوز رکھیں ،یا پھر ،لکھتے لکھتے کوئی ایک زاویہ، یا ٹوئسٹ بناکر، لکھتے لکھتے ،بنیادی آئیڈیا سے دور چلے جاییں، آپ لکھنے پر راغب ہو چکے ہوں گے.nnاور ہوسکتا ہے بالآخر، آپ ایک بنیادی خاکے یا پھر بہت سے بے ربط نوٹس کی صورت میں کچھ تیار کرچکے ہوںn یا پھر کوئی اچھا مناسب مکمل سین / مضمون یا مکمل افسانہ بھی ہو تو بعید نہیں۔n ہر صورت میں بہرحال آپ کی کی لکھنے کی حس کو مہمیز یعنی اسپارک مل چکا ہوگا۔ اور وجہ بنا ہوگا وہی لفظ یا جملہ یعنی جسے ہم ، لکھنے کا محرک کہہ رہے ہیں۔nn اس میں سادہ سا نکتہ یہ ہے کہ، آپ بس لکھنا سٹارٹ کر دیجئے یے، اسی لئے اسے محرکات کی ضرورت پڑتی ہے۔n تاکہ انسان، یا اس کا ذہن، کسی شک و شبے کی بنا پر، یا کسی رکاوٹ کا سوچے بغیر ,کم ازکم لکھنا تو شروع کر سکے کہ کیونکہ اکثر اوقات، آپ اگر ،مگر ،چونکہ ،چنانچہ، کیا لکھوں ؟کیسے لکھوں ، کیا ہوگا، کیسے ہوگا،اینڈ کر سکوں گا یا نہیں؟ سنبھال سکوں گا یا نہیں ؟کہانی کہاں تک جائے گی ،کیسے جائے گی، کتنے کردار ہوں گے ،کیا سین ہوگا، کیا موضوع ہوگا، ان چکروں میں پڑ کے، بہت بڑا سوچ کر، آپ ،چھوٹے چھوٹے رائٹنگ ٹاپکس یا محرکات کو بھی نظر انداز کر دیتے ہیں، اور نتیجتا آپ کی تخلیقیت میں کیچڑ لگنا شروع ہو جاتا ہے، پھر آپ کہتے ہیں کہ موڈ نہیں ہے۔n یہ اکثر اوقات ایسے افراد کے ساتھ ہوتا ہے جو پرفیکشنسٹ ہوتے ہیں یا جن کو شروع شروع میں بہت ہی بڑا سوچنے کا شوق ہوتا ہے اور وہ چھوٹی چھوٹی چیزیں نظر انداز کر کے چلے جاتے ہیں اکثر اوقات ہر فیلڈ میں ہوتا ہے لیکن زیادہ تر لکھنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.