ایک مضبوط اور غیرروایتی نسوانی کردار تخلیق کرنے کے کیے، درج ذیل ذیل تراکیب پہ عمل کیجئے۔nnاس کے کردار/مزاج میں حقیقی کمزوریاں رہنے دیں
فطری نسوانیت سے قریب تر رکھیں
اسے کسی مرد کردار سے زندگی سیکھنے کا موقع دیں
اسے اس وقت باحوصلہ دکھائیں جب کوئی نوٹس نہ کر رہا ہوں
مزاج میں جدوجہد گوندھ دیں
کبھی کبھار ناکامی سونپیں
پوسٹ – 2019-10-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد