یہ بات کلچر اور سوسائٹی پہ منحصر ہے
کہ سب نہ سہی پر اکثر سے زیادہ عورتیں اپنے شوہر کی جانب سے ، سرعام بوس کنار کو ، سیکرٹلی پسند کرتی ہیں یا کم از کم خواہش ضرور رکھتی ہیں، nبوس و کنار نہ سہی، وہ کسی بھی طرح کے لمس کے عوامی اظہار کو مرغوب رکھتی ہیں
ہاتھ پکڑ لینا
ہاتھوں میں ہاتھ
کاندھوں پہ ہاتھ رکھ کر ، ہجوم سے حفاظت کی کیفیت دینا
وغیرہ وغیرہn کیوں کہ اس سے انہیں لاشعوری طور پر ‘کچھ خاص’ ہونے کی کیفیت ملتی ہے nnنوٹ: میں واشگاف انداز میں، شوہر لکھا ہے۔
پوسٹ – 2019-10-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد