پوسٹ – 2019-10-16

اگر آپ کوئی چیز آن لائن خریدنا چاہ رہے ہیں nتو اس کے بارے میں ، زیادہ تر ان افراد کے ریویوز پڑھیں، جنہوں نے نے، دو یا تین سٹار دیے ہوتے ہیں ، کیونکہ ایسے ریویو دینے والے، اکثر اوقات ایماندارانہ رائے دیتے پائے جاتے ہیں
باقی آپ کی قسمت۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.