پوسٹ – 2019-10-16

رائٹنگ پریکٹس – 3nnرات کا آخری پہر ہے ، لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ، گرمی سے برا حال ہے ، آپ کی آنکھ اچانک کھلیتی ہے ، آپ کو محسوس ہوا ہے کہ آپ ایک دائرے میں پڑے ہیں اور یہ دائرہ موم بتیوں سے بنایا گیا ہے ، اور تمام موم بتیاں روشن ہیں ۔nnنوٹ : اس خیال پر ، پانچ منٹ تک لکھیے ، ضروری نہیں ہے ، کہ تحریر تکمیل تک پہنچے ، یہ محض لکھنے کی مشق ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.