رائٹنگ پریکٹس – 4nnایک دن ، آپ کی کہانی کا مرکزی کردار ، ڈنر سے واپس آتا ہے ، تو کیا دیکھتا ہے کہ ، سارے گھر میں ، ان کی تصاویر کے البم بکھرے پڑے ہیں ، جس میں سے صرف اس کی اور اس کی بیوی کی تصویریں غائب ہیں nnنوٹ: اس خیال پر ، پانچ منٹ تک لکھئیے ، جو بھی ذہن میں آئے nآسان طریقہ یہ ہے کہ پہلے خود سے پوچھے ہیں nوہ کردار خود کون ہے nاس کا ماضی کیا ہے nاس کی بیوی کا ماضی کیا ہے nکس پر شک جانا چاہئے ، nکون یہ حرکت کر سکتا ہے nبیڈروم تک کس کس کو رسائی ہے nکیا یہ کسی خاندان کے شخص کا کام ہے nnاس طرح کے سوال سے تحریر بنتی ہے ،

اترك رد