رائٹنگ پریکٹسnnوہ جمعے کی رات باقاعدگی سے اپنے مرحوم دوست کی قبر پر حاضری دیا کرتا تھا
آج بھی مقررہ وقت اس کی قبر پر پہنچا جا تو یہ دیکھ کر اسے چکرا گیا کہ قبر کھلی ہوئی تھی تھی اور وہاں سے سے چند قدموں کے نشان ان ایک بران پگڈنڈی کی طرف جاتے ہوئے ہوئے نظر آرہے یہ کل آٹھ پاوں تھے
حوصلہ کرکے اس نے قبر کے اندر جانتا کا اس کے دوست کی لاش وہیں موجود تھی تھی اور اس کے سینے میں ایک سوراخ نمودار ہو چکا تھا تھا اور اس سوراخ میں لہو سے بہہ رہا تھا جیسے تازہ ہوnnنوٹ: سوراخ سینے میں ہی تھا، پلاٹ چینج نہ کرناnnپانچ منٹ تک اس پر لکھیں۔
پوسٹ – 2019-10-18
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد