جماعتی لاجک: nnگولی نہیں ماریں گے اسرائیل کو – آگ لگا کر لیں گے اس کی ۔۔ nnجماعتی اسٹریٹجسٹ: یہ آگ ترکی نے لگوائی تاکہ وہ مدد کے بھیس جاسوس بھیج سکے ۔nnاینکر : تو وہ مجاہدین کے بھیس میں کیوں نہیں بھیجتا؟nnجماعتی اسٹریٹجسٹ : نہیں آجکل بندہ بھیڑا لگدا ، اورہمارے پاس پیسے بھی نہیں ہائرنگ کے سوری ترکی کے پاس.nnاینکر: لیکن اسرائیل کی آگ میں مدد۔۔ کا ڈھونگ ؟ nnجماعتی : تو کیا ہوا جانور بھی تو انسان ہی ہوتے ہیں nnاینکر: لیکن وہ کروسیڈز وار ۔۔ ؟nnجماعتی : کراچی میں کچرا صاف کرنے کی مہم ضرور چلائیں گے ؟nnجئے ترکی ، جو اأردوغان کا غدار ہے ، موت کا حقدار ہے ، اگرنہ مگر ، طیب نگر، مظلوموں کا “ساتھی” ۔ جماعتی سوری رجب۔۔nnچلو چلو امریکہ چلو ۔۔ بولے تو گو امریکہ گو ۔۔nnیہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں ۔۔ مر کیوں نہیں جاتے

اترك رد