پوسٹ – 2019-10-18

رائٹنگ پریکٹس۔nnآپ کے گھر کا ریفریجریٹر، راتوں رات، ایک روبوٹ بن گیا ہے اور اسے بھوک لگی ہے وہ آپ کی دکان کا رخ کرتا ہے
آپ ایک ریفریجریٹر ریپئر کرنے والے کے پاس نوکری کرتے ہیں
کام کے دوران آپ کو پچھلے کمرے میں موجود فریج کے سپیر پارٹس پر مشتمل کباڑ خانے سے ٹھٹک ٹھک کی آوازیں آنا شروع ہوتی ہئں۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.