پوسٹ – 2019-10-18

رائٹنگ پریکٹسnnاسٹاپ کی طرف پیدل جاتے ہوئے ، اس کے پیچھے کتا پڑگیا ،چار ٹانگوں والے اس کتے کا حملہ اس قدر اچانک تھا کہ وہ ہڑبڑا کر دوڑ پڑی بڑی لمبی ہیل کے ساتھ تیز چلنے میں دشواری ہو رہی تھی لیکن گرتی پڑتی اور رفتار تیز کرتی جا رہی تھی، nکتے کی ٹیاوں ٹیاوں اب چیاوں چیاوں میں بدل کر کہیں دور رہ گئی تھی nاس نے پیچھے مڑ کر دیکھا، اسے اندازہ ہوا کہ وہ تیز چلتے چلتے اس کے قدم زمین کے بجائے ہوا میں پڑھn رہے ہیں ہیں اور نیچے کا منظر اب اسے دور ہوتا جا رہاnnوہ سٹپٹا کر بے اختیاری ہوا میں ہاتھ مارنے لگی ۔nn اچانک زمین تیزی سے اس کے قریب آنا شروع ہو گئ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.