شعور اور منطق کا خوبصورت امتزاج یہ آپ کو چائے کے ہوٹلز پر ملے گا ۔۔ کم ہے لیکن نم ہے nnایک لڑکاnn”ایسے ہتھیار کدو کسی کی حفاظت کریں گے جن کے لیے آدھا شہر بند کردو ۔۔ کسی قابل ہوتے تو آبدوزکو بھگادیتے ِیا اڑا دیتے ۔”nnدوسرا لڑکا nn”اگر پبلک کے شور شرابے کی وجہ سے یہ نمائش کراچی سے اٹھا کر راول پنڈی منتقل کردی گئی تو کہا جائے کہ کراچی والوں کو دیوار سے لگا جا رہا ہے ۔۔ “nnنوٹ: مجھے یوزرز کے نام یاد نہیں ورنہ ٹیگ کردیتا خصوصا دوسرے اسٹیٹس پہ تو ضبط کمال کا ہے اور پاکستانیت بھی ۔۔ اسلیے اپنے الفاظ میں کچھ لکھ کر ان اسٹیٹس کے دو مختلف لیکن خوبصورت اینگلز کو خراب نہیں کروں گا۔۔ ایک محبت بھرا شکوا ہے ، ایک پاکستان سے عشق ۔۔

اترك رد