پوسٹ – 2019-10-19

رائٹنگ پریکٹسnnآپ ایک سراغ رساں ہیں
بیورو جوائن کرنے کے ایک ہفتے، بعد ہی، آپ کو ایک نئے قتل کیس پر باس کے ساتھ تفتیش کار کے طور پر جانا پڑا ہے
آپ یہ دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں کہ ،قتل ہونے والے کی شکل ہو بہو آپ سےملتی ہے
فاریسنک رپوورٹ کے مطابق اس کے
موبائل میں آپ کا نمبر بڑے بھائی کے نام سے سیو تھاnnنوٹ: دورانیہ دس منٹ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.