Bates Motel Season 1nnماں کا نام نورمہ
بیٹے کا نام بھی نارمن
اور حرام ہے جو اس سیزن میں کچھ بھی نارمل ہو۔nnظاہر ہے الفرڈ ہچکاک کی سائیکو نامی فلم سے سے ماخوذ یہ ٹی وی شو نارمل ہو بھی کیسے سکتا ہے اگر آپ الفرڈ ہچکاک اور سائیکو کو جانتے ہیںnnخیر مجھےتو نارمن کی امی، نورمہ جیسی بھی ہے چلے گی
اتنے مفاد پرست nلوگوں سے سچی محبت کی بھیک مانگتی رہی ۔
میں تو پھر ایک مخلص آدمی ہوںn مجھے محبت کیوں نہیں ہوتیn یہ تو معلوم نہیں لیکن کوشش تو بہرحال کر سکتا ہوں کیوں نورمہ ؟nnآپ لوگ اسے نارمن کی والدہ یا نورماں پڑھیں پلیز۔
ایک سیزن کی آخری ایی پی nکانئنڈلی کسی نے سپوائلر کی الٹی کی تو، سٹریٹ اوے بلاک ۔
پوسٹ – 2019-10-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد