پوسٹ – 2019-10-22

کیا ورڈ پریس نامی سی ایم ایس کو ، ویب سائٹس کی دنیا کا ، لینیکس کہا جا سکتا ہے ؟
وجہ؟ سیکورٹی کی وجہ سے نہیں بلکہ nاوپن سورس، فری ، شدید ترین کسٹمازئبل ؟n اور ایک اندازے کے مطابق ، بتیس فیصد ویب سائٹس اسے استعمال کرتی ہیں ۔nnاور اگر ، صرف سی ایم ایس مارکیٹ کی بات کی جائے تو، ورڈ پریس کا حصہ تقریبا ساٹھ فیصد ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.