پوسٹ – 2019-10-22

Wix vs WordPressnاس موازنے کی کوئی تک نہیں ، کیوں کہ ایک محض ویب سائٹ بلڈر ہے ، یعنی وکس ، اور دوسرا مکمل ، سیلف ہوسٹڈ اوپن سورس کونٹینٹ مینجمنٹ سسٹم ، یہ دو الگ الگ زمرہ جات ہیں ، اس کا موازنہ ، ٹیکنیکلی ہی غلط ہے nہاں وکس کا موازنہ کرنا ہے تو ، nVisual ComposernDivinnوغیرہ سے کر سکتے ہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.