پوسٹ – 2019-10-22

ہر چیز کی طرح ، ورڈ پریس کے بے بہا فائدوں کے ساتھ ساتھ ، چند نقصانات بھی ہیں nnاس کی سیکورٹٰی ریاست مدینہ جیسی ہے nسائٹ کسی بھی وقت چلتے چلتے بہہ جاتی ہے ، سوری ڈھ جاتی ہے nمستقلا مینٹینس مانگتی ہے ۔ سیلیکٹڈ ہے ، شاید اس لیے nپانچ ساتھ پنگے ایک ساتھ لیے بیٹھی ہے ، اس لیے سلو بھی چلتی ہے ۔
سرچ انجن فرینڈلی نہیں ہوتی ، بنانی پڑتی ہے ۔
سننے /دیکھنے میں آسان ہے ، بننے کے بعد ، لگتا ایسا ہی ہے کہ جیسے تبدیلی آگئی ہے ، لیکن، گھوڑے کھول دیتی ہے ۔
دیکھنے میں ایک جیسی ہی لگتی ہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.