ویب سائٹ بنانے کے عارضے کا شکار ، جو اس فیلڈ میں ابھی ابھی قدم رکھ رہے ہیں ، ان کو شنید ہو ، کہ عام ویب سائٹ کے لیے ورڈ پریس ، شاپنگ والی کے لیے ، میجنٹو یا پریسٹہ شاپ یا پھر ورڈ پریس کا شاپی فائی ، اور زیادہ ہشیاری کرنی ہے تو بلاگنگ کے لیے ، جوملہ یا ڈروپال ، گھول کر پی جائو
پر اس اسے پہلے nایچ ٹی ایم ل
سی ایس ایس
پی ایچ پی nاور جاوا سکرپٹ پکی کرلو
کم از کم اتنی کہ کوڈ پڑھ کر سمجھ میں آنے لگ جائے nسال دو سال بھی بہت ہیں یہ سب کرنے کے لیے ، nاگر پڑھنا اور کرنے کا جذبہ ہو ،n باقی سیکھتا تو انسان ساری زندگی رہتا ہے ۔
اور پاکستانیوں کا کام نہیں کرنا :Pnیار کرنا ہو تو، آنکھیں ماتھے بلکہ گدی پر رکھ کر کرنا۔
پیٹ کے لیے کرنا ، خدمت فی سبیل اللہ جیسے چورن کے لیے نہیں ۔
پوسٹ – 2019-10-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد