پوسٹ – 2016-11-25

یہ زیتون بی بی اگر عورت نہیں ہوتی تو مرد ہوتی ۔۔ ویسے شک ہی ہے کہ عورت ہے کیوں کہ آج کل یہ بی بی نام کہاں رکھا جاتا ہے ۔۔ لیکن کچھ بھی ہی ہے ۔۔ عورت ذات سے لاجک اور عقل کی توقع ہوتی نہیں ہے اس لیے بھی لگتا ہے فیک آئی ڈی ہے ۔۔ بہرحال لبرلز کہ منہ پر واقعی یہ تھپڑ ہے ۔ اس تبصرے نے مجھے گریبان سے پکڑ کر کہا ہے کہ میں عورت مرد سائیڈ پر رکھ کر اس کی وال سے یہ شئیر کروں ۔۔ nnپڑھئیے یہ تبصرہ اور سر دھنئے nn” اسرائیل میں لگی اگ یہاں لبرلز کے کلیجے تک پہنچ جاتی ہے .. پھر ہم شام عراق افغانستان کشمیر میں مرنے والے مسلمانوں پے منہ پھیر کے کیسے کہدیں کہ یہ ان کاذاتی معاملہ ہے ..”nnvia Zetoon Bibi

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.