پوسٹ – 2019-10-22

ورڈ پریس کے بنیادی کانسیپٹ سمجھنے کے لیے ، آپ کو ، ڈیٹا بیس ، پی ایچ پی ، سرور ، سی ایس ایس سے شناسائی بہرحال ہونی چاہئے ، شناسائی کافی ہے ، جان پہچان ضروری نہیں ِ خصوصا جب آپ پہلی بار اس دسشت کی سیاحی پر اترے ہو ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.