بلاگ لکھنے یا بلاگنگ سیکھنے کے لیے ، ورڈ پریس نامی ٹول بڑا مزے دار اور ضروری ہے nnاور اسے سیکھنے کے لیے
، nہاں ، اتنا بنیادی علم بہرحال پہلے سے ضروری ہے کہ nnآپ کو ، کی بورڈ ، ماوس اور کمپیوٹر اسکرین سے الجھن نہیں ہوتی ،
آپ کو ای میل، انٹرنیٹ ، ویب سائٹ تک رسائی وغیرہ کے بارے میں معلومات ہوں ، ہاں وہ والی ویب سائٹ تو سب کو ہی کھولنی آتی ہیں ۔
ورڈٌ پریس پر اپنا بلاگ بنانے سے پہلے ، آپ کو ، کم از کم ، بلاگ کیا ہوتا ہے ، یہ پتا ہونا چاہئے nسادہ زبان میں بلاگ ، دولفظوں کا مرکب ہے nویب ۤۤ پلس لاگ
یعنی نیٹ پر پڑی ہوئی کوئی یاد داشت ، ڈائری nویب کا بی/بے لیا اور بلاگ کا لام سے آگے سب لے لیا
تو بلاگ بن گیا
خیر ۔
خیر ، یہ بہرحال بنیادی معلومات ہونی چاہیں ، اب سپون فیڈنگ کا زمانہ نہیں ، ہاں خواتین کا رستہ عقبی گلی سے ، انہٰں تو ہاتھ سے نوالے بنا بنا کر کھلائے جاسکتے ہیں ، نو ٹینشن ۔nnنوٹ: اللہ معاف کرے میں نے تو سیلیکٹ آل ، اور کاپی پیسٹ پر الجھتے بے چارے بھی دیکھے ہیں آج کل کے دور میں ، یہ کوئی تحقیر نہیں ، بس فیلڈ فیلڈ کا فرق ہے ۔یا یوں کہہ لیں کہ ترجیح ترجیح کا فرق ہے ۔
پوسٹ – 2019-10-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد