پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل کی بنیادی انڈرسٹینگnnیہاں شامل ہوتا ہے ، پی ایچ پی سرور سائیڈ پروگرامنگ لینگوئج اور مائی ایس کیو ایل کا تڑکا، یعنی اس کی اتنی جانکاری جتنی ورڈ پریس چلانے ، سنبھالنے ، پالنے پوسنے کے لیے ضروری ہوتی ہےnnکیوں کہ ورڈ پریس ، جن دو چیزوں کے بل پر، اکڑتا ہے ، وہ یہی ہیں nباقی ایچ ٹی میل ایل اور سی ایس ایس تو ظاہر ہے ، ہر ویب بیسڈ ٹول کی بنیاد میں ہوتی ہی ہیں

اترك رد