پوسٹ – 2019-10-22

ورڈ پریس پر چلتی ہوئی ویب سائٹ کی حفاظتnnانسٹالیشن ، اپلوڈنگ، اور سیٹنگ سے ہاتھ گندے کرنے کے بعد ، اگلا سٹیپ ، ہوتا ہے ، ان چیزوں کو بروئے کار لانا ، جو اس نومولود کی حفاظتی انجکشن کا ، یعنی ہیکنگ سے بچاو کی تدابیر nاور ڈیٹا بیک اپ لینے کے طریقے nخدا کے واسطے ڈیٹا بیک اپ کیا ہوتا ہے یہ نہیں پوچھنا
یہ عام سی ٹرم ہے اور اب بہت عام ہے ۔
بیک اپ ، اور ری سٹور یعنی کوئی پنگا ہوجائے یا ایک ویب سے دوسری ویب پر موو کرنا پڑ جائے nتو آپ کے پاس ایک کاپی موجود ہو ویب کی ، اور وہ کاپی کیسے بنائی جاتی ہے یہ الگ سائنس ہے ، لیکن یہ پارٹ ہے اس سب کا،

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.