پوسٹ – 2019-10-22

ورڈ پریس ڈیش بورڈ
حفاظتی اقدامات اور بیک اپ کے بعد ، ورڈ پریس ڈیش بورڈ کو ایکسپلور کرنے اور سمجھنے کی باری آتی ہے nاب ڈیش بورڈ کیا ہوتا ہے ؟
بس وہی جو کار میں ہوتا ہے ، جس میں اوزار ہوتے ہیں nکنٹرول کے ، اسی طرح ، ورڈ پریس کا اوزار بھی ڈیش بورڈ کہلاتا ہے nجہاں سے پکڑ کر اسے گھمایا پھرایا سہلایا سمجھایا ، کام کروایا جاتا ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.