کمنٹس ماڈریشن یعنی کنٹرول nnڈیش بورڈ کے بعد ، باری آتی ہے ، ورڈ پریش کے پرکشش ترین آپشن ، کمنٹس کی ، جی ہاں ، یعنی انہیں مانیٹر اور کنٹرول کرنے کی nکمنٹس میں بے غیرتی کرنے والے خبیث الدہر افراد کو ڈیل کرنے کی nکثیر المصنف (بہت سے لکھاریوں ) پر مشتمل بلاگ چلانے کے لیے آپشن آن یا آف کرنے کی nاور ، اپنے مواد یعنی آئی مین ، کانٹینٹ کو کیٹگریز وائز چھانٹنے کی ، یا ٹیگ وغیرہ لگا کر ، اسے متعلق یا غیر متعلق پوسٹس میں تقسیم کرنے کی ۔nnیہ دلچسپ کام ہے اور زیادہ مشکل بھین نہیں

اترك رد