پوسٹ – 2019-10-22

نئے لکھنے والوں کے لیے،nnناول/کتب کی طوالت، تھیم/جانرا/صنف اور عمر کے لحاظ سے کتنے الفاظ پہ مشتمل ہونی چاہئیے nnفکشنnnفینٹسی : نوے ہزار سے ایک لاکھ پچیس ہزار تک۔nnشدید طویل فینٹسی : ایک لاکھ اسی ہزار سے دولاکھ تک۔nnرومانس: پچاس ہزار سے نوے ہزار الفاظ۔nnعمومی/مین سٹریم رومانس: ستر ہزار سے نوے ہزارnnسائنس فکشن: 90 ہزار سے ایک لاکھ پچیس ہزار تکnnمسٹری/کرائم: اسی ہزار سے نوے ہزار تک nnتھرلر : اسی ہزار سے ایک لاکھ تکnnتاریخی : اسی ہزار سے ایک لاکھ بیس ہزار تکnnہارر/ ڈروانا : اسی ہزار سے ایک لاکھ تکnnادبی : اسی ہزار سے ایک لاکھ بیس ہزار تکnnجدید/نیو ایج : 60 ہزار سے 85 ہزار تکnnمغربی: پچاس ہزار سے اسی ہزار تک nnسوانح نگاری/ بائیوگرافی: اسی ہزار سے ایک لاکھ تکnnنان فکشنnnنان فکشن : ستر ہزار سے ایک لاکھ دس ہزار تک۔nnسیلف ہیلپ/ موٹی ویشنل /ٹپس اینڈ ٹرکس : 40 ہزار سے 60 ہزار تکnnایج رینج / عمر کی حد کے لحاظ سے :nnمیچور بالغ : اسی ہزار سے ایک لاکھ بیس ہزار تک۔nnنوجوان بالغ: پچاس ہزار سے نوے ہزار تک۔nnمڈل گریڈ / اوسط عمر : تیس ہزار سے پچاس ہزار تک۔nnبچوں کا ادب : پانچ سو سے چھ سو تک۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.