پوسٹ – 2019-10-25

کیا آپ کو کبھی ایسا لگا کہ آپ ایک پھول ہیں گوبھی کا ، جسے کوئی خوبصورت دہقانی حسن کی مالک دیہاتن ، گائوں کی گلی میں گراگئی ہے
اور آپ کے ارگرد ، بکریاں جمع ہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.